بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سابق برطانوی سفیر رچرڈ ڈالٹن نے کہا: ایران 2015ع کے جوہری معاہدے (Joint Comprehensive Plan of Action [JCPOA]) کی مکمل پابندی کرتا رہا ہے۔
اس معاہدے سے علیحدگی کے ٹرمپ کا فیصلہ صرف اسرائیل کی تلقین پر اٹھایا گیا اور ایران کی طرف سے جعل سازی کے دعوے، جھوٹ کے وہ پلندے ہیں جنہیں آئی اے ای اے نے مسترد کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ